بھارت نے پاکستان کو شکست دیکر بلائنڈ ورلڈ کپ جیت لیا

شارجہ : بھارت نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیکر پانچواں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا۔

شارجہ میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 40 اوورز میں  308 رنز بنائے، بدر منیر 57، ریاست خان 48 اور نثار علی 47 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

بھارتی ٹیم نے مقررہ ہدف آخری لمحات میں 8 وکٹوں کے نقصان پر عبور کرلیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.