Daily Taqat

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا 2 رکنی وفدلاہورپہنچ گیا

لاہور :  آئی سی سی کے 2 رکنی وفد کی لاہورآمد، گوبل اسٹریٹجی پر بریفنگ دی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی مختلف فیوچر پروگرام پر اکھٹے کام کر رہے ہیں جس کا بنیادی مقصد کھیل کو مزید فروغ دینا اور ڈسپلن پر رہتے ہوئے کھیل کی اہمیت کو اجاگر کرنا نمایاں ہیں۔ اس سلسلے میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے دو رکنی وفد نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا دورہ کیا اور پی سی بی ہیڈکوارٹرمیں گلوبل کرکٹ اسٹریٹیجی پربریفنگ دی۔ آئی سی سی وفد میں این ہگنز اور آرتی دباس شامل ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »