Latest news

قومی ٹیم کے ہیڈکوچ اور باولنگ کوچ کا فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد : پی سی بی نے مصباح الحق کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ اور وقار یونس کو بائولنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔پی سی بی کی 5 رکنی سلیکشن کمیٹی نے چند روز قبل قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور بائولنگ کوچ کے لیے انٹرویوز کیے تھے۔ یاد رہے مصباح الحق پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کے رکن تھے اور انہوں نے کمیٹی سے مستعفی ہو کر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے درخواست جمع کرائی تھی جب کہ وقار یونس ماضی میں بھی قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ رہ چکے ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.