Daily Taqat

فٹ بال ورلڈ کپ کے پری کوارٹرفائنل میں آج بھی دومیچزکا انعقاد

فٹ بال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں آج بھی دو میچز  کا انعقاد ہوگا۔جس میں میزبان روس کامقابلہ اسپین سے اور کروشیا کا ٹاکرا ڈنمارک سے ہوگا۔راؤنڈ آف 16 کے دوسرے دن میزبان روس کا مقابلہ 2010 کی فاتح اسپین سے ہوگا۔ یہ میچ ماسکو میں کھیلا جائے گاجسے 80 ہزار سے زائد تماشائی دیکھ سکیں گے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ دن کے دوسرے میچ میں کروشیا اور ڈنمارک کی ٹیمیں رات 11 بجے مد مقابل ہوں گی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »