فیفانے عراق میں بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی کے لیے 15 سال قبل عائد پابندی ختم کر دی

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے عراق میں بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی کے لیے 15 سال قبل عائد پابندی ختم کر دی ۔
ذرائع کے مطابق فیفا نے اربیل،کربلا اور بصرہ کے شہروں میں انٹر نیشنل فٹ بال میچ کرانے کی جازت دے دی ہے ۔فیفا کے صدر کے اعلان کے مطابق ان شہروں میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوگئی ہے ۔

فیفا نے 15 سال قبل2003میں عراق کو ایک جنگ زدہ ملک قرار دیتے ہوئے بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی کے لیے پابندی عائد کردی تھی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.