Daily Taqat

فیفا ورلڈ کپ 2018 ؛ پیوٹن کو فین آئی ڈی کارڈمل گیا

رواں برس روس میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2018 کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اسی سلسلے میں ورلڈ کپ 2018کے جنون میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن بھی شامل ہو گئے ہیں جنہیں فین آئی کارڈبھی دے دیا گیا ہے ۔پیوٹن اور فیفا کے صدرGianni Infantinoدونوں ہی سوچی میں اپنا فین آئی ڈی کارڈ وصول کرنے پہنچے تو وہاں موجود لوگوں نے انہیں خوش آمدید کہ اور انہیں فین آئی کارڈ دے دیاگیا۔عالمی کپ کا ابتدائی میچ 14 جون 2018 کو ممکنہ طور پر روس اور جرمنی کے درمیان کے درمیان ماسکو کے لزہنیکی فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔

ٹورنامنٹ کا فائنل بھی 15 جولائی 2018 کو اسی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »