Latest news

ایشز سیریز کے تیسرا ٹیسٹ میچ، انگلینڈ نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت لیا

لیڈز :  ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر باﺅلنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔میچ کیلئے انگلش ٹیم کی قیادت جو روٹ کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں جونی بیرسٹو، روری برنز، جیسن روئے، جو ڈینلی، جوز بٹلر، بین سٹوکس، کرس ووکس، جوفرا آرچر، سٹورٹ براڈ، جیک لیچ اور سیم کیورن شامل ہیں۔آسٹریلین ٹیم کی قیادت ٹم پین کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، مارکوس ہیرس، عثمان خواجہ، مارنوس لابوشاجنے، ٹریوس ہیڈ، میتھیو ویڈ، جیمز پیٹنسن، پیٹ کومنز، نتھن لیونز اور جوش ہیزل ووڈ شامل ہیں۔

 


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.