اسٹیڈیم سے باہر جانے والے چھکے پر 2 رنز اضافی دینے چاہیے، دھونی

آئی پی ایل کے گیارویں ایڈیشن میں چنائی سپر کنگز اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان میچ میں جارح مزاج بلے باز آندرے رسل نے ایک ایسا چھکا رسید کیا کہ گیند اسٹیڈیم کے باہر چلی گئی ۔میچ کے بعد چنائی سپر کنگزکے

کپتان دھونی نے ازرائے مذاق چھکے پر اسٹیڈیم سے باہر جانے والی گیند پر 2 اضافی رنز دینے کی تجویز دے دی۔دھونی نے ازرائے مذاق چھکے پر اسٹیڈیم سے باہر جانے والی گیند پر 2 اضافی رنز دینے کی تجویز دے دی۔ انھوں نے کہا کہ ہمارے بہت سے چھکوں پر گیند اسٹیڈیم سے باہر جا رہی ہے۔ میرا آئی پی ایل سے مطالبہ ہے کہ ایسے ہر چھکے پر 2 رنز اضافی دیے جائیں


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »