Daily Taqat

کرکٹر ناصر جمشید ایک بار پھر فکسنگ کے الزامات کی ضد میں

پی سی بی ناصر جمشید کے خلاف پھر ان ایکشن، بورڈ نے پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس میں سابق بلے باز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 14 روز میں جواب طلب کرلیا۔نئی چارج شیٹ میں ناصر جمشید پر فکسنگ کا ماسٹر مائنڈ ہونے

ساتھی کرکٹرز کو اکسانے سمیت فکسرز کی معاونت کرنے کے الزامات شامل ہیں۔ سپاٹ فکسنگ کیس میں پی سی بی ٹربیونل شرجیل خان اور خالد لطیف کو پابندی کی سزا سنا چکا ہے۔ ناصر جمشید نے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا تھا تاہم تحقیقات میں عدم تعاون پر بلے باز ایک سالہ معطلی کا شکار ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »