قومی کرکٹ اسکواڈ لاہورسے اسلام آباد روانہ

لاہور: زمبابوے کیخلاف اعلان کردہ قومی اسکواڈ لاہورسے اسلام آباد روانہ ہوگیا۔

مقامی ہوٹل سے قومی اسکواڈ بذریعہ روڈ اسلام آباد روانہ ہوا۔ زمبابوے اسکواڈ بھی آج راولپنڈی سے اسلام آباد کے ہوٹل منتقل ہوجائیگا۔ دونوں اسکواڈز کی آج اسلام آباد میں کوویڈ 19 ٹیسٹنگ ہوگی۔

لاہور میں مختصر تربیتی کیمپ میں پاکستان گرین اورپاکستان وائٹس کی ٹیمیں بناکر دو انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچز بھی کھیلے گئے۔ ٹی ٹوئنئی ٹیم کی قیادت کرنے کا اعزاز رکھنے والے بابراعظم پہلی بار ون ڈے سیریز میں کپتانی کے فرائض نبھائیں گے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.