Daily Taqat

آسٹریلیا میں کھیلنے کا خواب پورا ہو رہا ہے,شاداب خان

پاکستانی لیگ سپنر شاداب خان نے کہاکہ میرا آسٹریلیا میں کھیلنے کا خواب پورا ہو رہا ہے۔
لیگ سے پہلے شاداب خان کا میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آسٹریلیا میں کھیلنا ہمیشہ خواب رہا ہے اور یہاں کھیل کر بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا کیونکہ آسٹریلیا کی کنڈیشنز بڑی مشکل ہیں ۔شاداب خان نے کہا کہ وہ بگ بیش کھیلنے کیلئے بڑے پرجوش ہیں ۔واضح رہے کہ شاداب پہلی مرتبہ آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں جلوہ گر ہوں گے.


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »