کپتان سرفراز کی فخر زمان کو پیار بھری دھمکی

فیصل آباد : قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے اوپننگ بلے باز فخر زمان کو بڑی دھمکی سے دو چار کردیا ۔ایک نمائشی ٹی 10 میچ کے دوران سرفراز احمد باولنگ کرنے آئے توفخر زمان نے انہیں ایک اوور میں 3چھکے ماردئیے۔اس موقع پر قومی ٹیم کے کپتان نے فخر زمان کو پیار بھری دھمکی دیتے ہوئے کہا بیٹا اگر نیوزی لینڈ کیخلاف اس طرح چھکے نہ لگائے تو پھر بتاوں گا ۔ اس میچ میں بابراعظم نے 26 گیندوں پر شاندار سنچری بھی سکور کی جبکہ شعیب ملک نے اوور میں 6 چھکے لگائے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.