بنگلہ دیش کے فاسٹ باولر نے پاکستان کے کھلاڑی محمد عامر کوکھیل کے دوران دھکا دے دیا

ڈھاکہ :  پاکستانی فاسٹ باﺅلر محمد عامر اور شاہد آفریدی سمیت کئی کھلاڑی بنگلہ دیش پریمیر لیگ (بی پی ایل) کھیلنے کیلئے بنگلہ دیش میں ہیں جہاں سے اب ان کی واپسی کا سفر شروع ہو گیا ہے۔

گزشتہ روز فائنل میچ ہوا لیکن اس سے پہلے ایک انتہائی سنگین معاملہ بھی منظرعام پر آیا جس کے مطابق بنگلہ دیشی کھلاڑی فاسٹ باﺅلر محمد عامر سے لڑ پڑا اور انہیں دھکا دے دیا جس پر محمد عامر نے بھی اسے آڑے ہاتھوں لیا۔ معاملے کو دیکھتے ہوئے وہاں موجود شاہد خان آفریدی بھی میدان میں آ گئے۔   ذرائع کے مطابق یہ جھگڑا پریکٹس کے دوران فٹ بال کھیلتے وقت ہوا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.