Latest news

بھارت کو ہرانے والی پاکستانی بیڈمنٹن ایشین گیمز کیلئے 5 لاکھ روپے کا انعام

پشاور : کے پی حکومت نے بیڈمنٹن ایشین گیمزمیں بھارت کوشکست دینے والی ٹیم کو5لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا،  بیڈمنٹن ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم نے بھارت کو شکست سے دوچار کیا تھا،نوجوان بیڈمنٹن پلیئرقاری عدنان اورراجہ محمدنے بھارت کوڈبل ایونٹ میں شکست دی،خیبرپختونخوا حکومت نے بھارت کوشکست دینے والی ٹیم کو5لاکھ روپے انعام دینے کااعلان کیا ہے۔


تبصرے بند ہیں.