Daily Taqat

ون ڈے رینکنگ، بابراعظم سرفہرست

دبئی: ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم بدستور سرفہرست ہیں، فخر زمان بھی ساتویں پوزیشن پر ڈٹ گئے۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم بدستور سرفہرست ہیں جب کہ فخر زمان بھی ساتویں پوزیشن پر ڈٹ گئے۔

اس کے علاوہ محمد حفیظ اور عماد وسیم کو بغیر کھیلے تنزلی کا سامنا کرنا پڑا، بولرز میں ’ریٹائرڈ‘ محمد عامر 11 اور شاہین شاہ آفریدی 12 ویں نمبر پر موجود ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »