Daily Taqat

آسٹریلیا کی ویمن ٹیم کا اعلان کردیاگیا، لیکن پہلامیچ کس ملک کیخلاف کھیلاجائے گا، پڑھیے

میلبرن : پاکستان کےخلاف ون ڈے اورٹی ٹوینٹی سیریز کے لئے آسٹریلیا کی ویمن کرکٹ ٹیم کااعلان کر دیا گیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز ملائیشیا میں کھیلی جائےگی اورپاکستان کیخلاف ون ڈے اورٹی ٹوینٹی سیریزکے لئے ٹیم کااعلان کیا گیا ہے جبکہ دونوں سکواڈکی قیادت میگ لیننگ کریں گی۔ کرکٹ آسٹریلیا کا مزید کہنا تھا کہ ون ڈے میچز 18، 20 اور 22 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے جبکہ ٹی ٹوینٹی سیریز 25 ، 27 اور 29 اکتوبر کوہوگی اور ٹی ٹوینٹی اسکواڈ آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں حصہ لے گا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »