Daily Taqat

دبئی : ایشیاکپ کی ٹکٹوں کی قیمت 20 سے 750 درہم مقرر

دبئی :  15 سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ کے لئے ٹکٹوں کی خرید و فروخت آج سے شروع ہوگی ۔ذرائع کے مطابق ایشیا کپ میں ٹکٹوں کی قیمت 20 سے 750 درہم مقررکی گئی ہے اور ایونٹ میں پاکستان، بھارت، افغانستان، سری لنکا، بنگلا دیش کی ٹیمیں شریک ہیں،ایونٹ کے تمام میچز ڈے اینڈ نائٹ ہوں گے جبکہ پاک بھارت ٹاکرا 19 ستمبر کو ہوگا۔واضح رہے کہ ایشیا کپ 15 سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »