Daily Taqat

ایشیاکرکٹ کپ 15 ستمبرسے یواےای میں شروع ہوگا

ایشیاکرکٹ کپ 15 ستمبرسے یو اے ای میں شروع ہوگاجہاں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 19 ستمبر کوشیڈول ہے جس کےلئے آن لائن ٹکٹ ایک ہفتہ قبل فروخت کے لیے پیش کئے گئے تھے جو چند گھنٹے میں ختم ہوگئے تھےشائقین کے دباؤ کی وجہ سے انتظامیہ نے مزید آن لائن ٹکٹ گزشتہ روز پیش کئے جو چند گھنٹوں میں ہاتھوں ہاتھ بک گئے جس کے بعد انگلینڈ اور دیگر ملکوں سے میچ دیکھنے کیلئےآنے کی خواہش رکھنے والوں کو بھی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »