Daily Taqat

آرمی چیف کا ہاکی کےعظیم کھلاڑی کے انتقال پراظہارافسوس

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہاکی کےعظیم کھلاڑی عبدالرشید جونیئرکے انتقال پراظہارافسوس کیا ہے۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ہاکی کےعظیم کھلاڑی عبدالرشید جونیئرکے انتقال پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک بڑے کھلاڑی اورعظیم انسان سے محروم ہوگیا۔ آرمی چیف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ سوگوارخاندان کوصبراورہمت عطافرمائے۔

واضح رہے کہ اکستان ہاکی کا درخشندہ ستارہ اوراپنے دورکے عظیم سینٹرفارورڈ اولمپین عبدالرشید جونیئر 79 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے تھے جو شدید علالت کا شکارتھے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »