Latest news

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز اختر سرفراز اپنے خالق حقیقی سے جاملے

پشاور : قومی ٹیم کے سابق کرکٹر اختر سرفراز 43سال کی عمر میں انتقال کرگئے ۔سابق کرکٹر اختر سرفراز 20فروری 1976کو پشاور میں پیدا ہوئے اور انہوں نے صرف 4ایک روزہ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی تاہم انہوں نے قومی ٹیم کی جانب سے 118فرسٹ کلاس میچز کھیلے۔ اختر سرفراز نے شارجہ کے میدان میں دسمبر 1997میں ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے ڈیبیو کیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.