Daily Taqat

زیڈ ٹی ای ایکسون ایم ہفتے کو لانچ ہوگا

زیڈ ٹی ای کمپنی کی جانب سے چین میں منعقدہ ایک تقریب میں یہ اعلان سامنے آیا ہے کہ کمپنی ایکسون ایم اسمارٹ فون کو اس ہفتے چین میں متعارف کروانے جارہی ہیں۔ یہ کمپنی کا فولڈایبل اسمارٹ فون ہے اور اس میں ڈوئل ڈسپلے دیا گیا ہے۔ اسمارٹ فون میں اسنیپ ڈریگن 821 پروسیسر ، 4 جی بی ریم اور 64 جی بی سٹوریج دیا گیا ہے ۔فون کی بیٹری 3180 ملی ایمپئیر آورز کی ہے اور یہ اینڈرائیڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم کے تحت کام کرتا ہے دیا گیا ہے۔ فون میں 20 میگا پکسل کا کیمرہ دیا گیا ہے جو کہ فرنٹ اور بیک کیمرے کی حیثیت سے کام کرے گا۔ اس فون کی قیمت 725 ڈالر ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »