Daily Taqat

متحدہ عرب امارات نے بھی خلائی سفر کیلئے کمر کس لی

ماسکو : متحدہ عرب امارات کے ایک میجر پرمشتمل بین الاقوامی خلائی مشن خلائی سفر پروانگی کے انتظامات مکمل ہونے کے بعد سفر کے لیے تیار ہے۔ذرائع کے مطابق بین الاقوامی خلائی مشن کے61-62 میں روسی خلائی ایجنسی روسکو سموس کے اولیگ اسکریپوپہنچ چکا۔ امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے جیسیکا میر اور متحدہ عرب امارات کے ھزاع علی المنصوریء شامل ہیں۔ تینوں خلانورد روس کے اسٹار سٹی کے علاقے میں قائم بین الاقوامی خلائی مرکز میں ہیں جہاں سے وہ اپنے خلائی مشن پر روانگی کے لیے تیارہیں۔ھزاع علی المنصوری جو عالمی خلائی مشن میں شامل ہونیوالے پہلے اماراتیمیجر ہیں 


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »