Daily Taqat

ڈی آئی آر بی ایس سے چوری شدہ ڈیوائسز کام نہیں کریں گے :چیئرمین پی ٹی اے

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ڈیوائس آئیڈنٹیفکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم (ڈی آئی آر بی ایس) سسٹم کا آغاز کردیا، جس سے موبائل فون کی چوری کو روکا جاسکے گا۔

اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران چیئرمین پی ٹی اے محمد نوید نے ڈی آئی آر بی ایس سسٹم کا افتتاح کیا۔اس موقع پر چیئرمین پی ٹی اے کا کہنا تھا کہ ایسی ڈیوائس حاصل کرلی گئی ہے، جس سے موبائل فون ڈیوائسز کی رجسٹریشن ہوسکے گی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »