Daily Taqat

سماجی رابطے کی ویب سائٹ”ٹوئٹر“میں ٹیکنکل مسئلہ درکار

اسلام آباد :سماجی رابطے معروف ویب سائٹ”ٹوئٹر“میں ٹیکنکل مسئلہ درپیش ہے جس کے بعد صارف اپنے اکاﺅنٹ تک پہنچنے سے قاصر ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق جب بھی صارف ٹوئٹر پر لاگ ان کرنے کی کوشش کررہے ہیں تو ویب سائٹ آپ کا یوزرنیم اور پاس ورڈ تو لے رہا ہے لیکن اس کے بعد انتظامیہ کا ایک میسج نظر آرہا ہے جس میں بتایا جارہا ہے کہ اس سائٹ میں کوئی ٹیکنیکل مسئلہ ہے جسے جلد ہی ٹھیک کرلیا جائے گا۔معروف ویب سائٹ پر یہ مسئلہ کچھ لمحے قبل پیش آیا جو ابھی تک انتظامیہ کی جانب سے فکس نہیں کیا جاسکا۔

خیال رہے اس معروف سائٹ کے ساتھ دنیا بھر سے اربوں صارف منسلک ہیں جو اپنی رائے اس پر شئیر کرتے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »