ہواوے آنر 8 پرو کے لیے اینڈرائیڈ اوریو اپڈیٹ جاری
[mashshare]
ہواوے کمپنی نے ستمبر میں اس بات کا اعلان کیا تھا کہ اسمارٹ فون آنر 8 پرو کے لیے اینڈرائیڈ اوریو اپڈیٹ دسمبر میں جاری کر دی جائے گی ۔ نئی اپڈیٹ دسمبر میں جاری تو نہ کی جاسکی تاہم کمپنی نے اب اوریو بیٹا ورژن کو اسمارٹ فون کے لئے پیش کر دیا ہے۔ اپ ڈیٹ کو جلد ہی پبلک کے لیے بھی جاری کر دیا جائے گا۔