Daily Taqat

زلفی بخاری 30 اگست کونیب کمبائن انویسٹ گیشن ٹیم کےسامنےپیش ہوں گے

اسلام آباد :  قومی احتساب بیورو (نیب) نے تحریک انصاف کےرہنما زلفی بخاری کو 30 اگست کو نیب کمبائن انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق ذوالفقار عرب زلفی بخاری کو نیب کی سی آئی ٹی سے 25 جون کو پیشی کے دوران سوالنامہ دیا تھا جس کو15 روز میں جمع کرانا تھا مقررہ وقت ختم ہونے پر زلفی بخاری نے عام انتخابات میں مصروفیات اور دوسری مرتبہ لندن سے ریکارڈ کا جواز پیش کر کے مہلت مانگی ۔ زلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں بھی شامل ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »