زینب کے والد کے حیرت انگیز انکشافات

قصور7 سالہ زینب کے قاتل کی گرفتاری پر زینب کے والد امین انصاری نے کہا ہے کہ پولیس کی جانب سے عمران کی گرفتاری کی اطلاع نہیں دی گئی، عمران علاقے کا ہی رہائشی لگ رہا ہے،ملزم کی تصدیق کے بعد ہی کچھ موقف دے سکیں گے ۔
زینب کے والد امین انصاری نے کہا ہے کہ عمران علاقے کا ہی رہائشی ہے ،پولیس کی جانب سے عمران کی گرفتاری کی اطلاع نہیں دی گئی ،ملزم کی تصدیق کے بعد ہی کچھ موقف دے سکیں گے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.