زرغون روڈ پردھماکہ، ہیڈ کانسٹیبل کی مدعیت میں سول لائن تھانے میں مقدمہ درج

کوئٹہ: زرغون روڈ پرہونے والے خود کش دھماکے کا مقدمہ زخمی ہیڈ کانسٹیبل کی مدعیت میں سول لائن تھانے میں درج کرلیا گیا ہے ۔مقدمے میں قتل،اقدام قتل ،ایکسپلوزو ایکٹ اور انسداد دہشتگردی کی دفعات لگائی گئی ہیں۔
واضح  رہے گزشتہ روز شام کو ہونے والے خود کش دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور 18زخمی ہوگئے تھے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.