Daily Taqat

آصف علی زرداری کی داتا دربار اور بی بی پاک دامن کے مزار پر حاضری

سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں داتا دربار اور بی بی پاک دامن کے مزار پر حاضری دی ہے داتا دربار اور بی بی پاک دامن کے مزار پر پیپلز پارٹی کے رہنماﺅں کے ہمراہ حاضری دیتے ہوئے آصف علی زرداری نے پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ۔اس موقع پر انہوں نے ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کیں ۔سابق صدر سخت سیکیورٹی قافلے کے ہمراہ داتا دربار پہنچے ،محکمہ اوقاف کے سربراہ نے ان کا استقبال کیا اور ان کو خصوصی دروازے کے ذریعے دربار کے اندر لے جا یا گیا ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »