زینب قتل کیس کی تفتیش جلدمکمل کی جائے:شہباز شریف

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ زینب قتل کیس کی تفتیش جلدمکمل کی جائے جو کچھ انسانی بس میں ہے ا سے بروئے کار لاتے ہوئے کیس کوجلد سے جلد حل کیاجائے۔لاہورمیں وڈیولنک کے ذریعے اجلاس سے خطاب میںو زیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے ہدایات دی ہیں کہ تحقیقاتی ٹیمیں اپنی کاوشوں کومزیدتیزکریں امید ہے تحقیقاتی ٹیمیں ملزم کوقانون کی گرفت میں لائیں گی۔ان کا کہنا تھا کہ معصوم بچی کے قاتل زیادہ دیرقانون کی گرفت سے نہیں بچ پائیں گے


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.