جنوری سےپی ٹی آئی والوکی الٹی اور ہماری سیدھی گنتی شروع ہوچکی ہے,امیر حیدر ہوتی

اپنے ایک بیان میں امیر حیدر کا کہناتھاکہ 2018 کے الیکشن میں صوبے کو تحریک انصاف سے چھٹکارا دلائیں گے،بعض لوگ جمہوریت اور نظام کے خلاف سازش کر رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی والو جنوری سے آپکی الٹی اور ہماری سیدھی گنتی شروع ہوچکی ہے، آپ کو بڑی شان سے الوداع کہہ کر بنی گالہ رخصت کریں گے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.