Daily Taqat

چینی باشندوں کی کارروائیاں سے متعلق سندھ حکومت نےوفاق کوخط لکھنے کافیصلہ کر لیا۔

اس حوال سے وزیرقانون سندھ ضیا لنجار کا کہناتھا کہ چینی باشندوں کی رجسٹریشن سے متعلق قانون سازی پرخط لکھاجائے گا کیونکہ سندھ حکومت کے پاس چینی باشندوں کاڈیٹا نہیں ہے، فضائی راستوں سے آنیوالے چائنیزکاڈیٹا وفاق کے پاس ہوتاہے۔انہوں نے کہا کہ کرائے کے مکان میں رہنے والاچینی تھانے میں رجسٹریشن کرائے گاجبکہ ہم بھی کوشش کررہے ہیں کہ چائنیزکی رجسٹریشن کی جائے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »