آج شاہد مسعود کیوں عدالت میں کوئی ثبوت نہ پیش کرسکے

تازہ ترین رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر شاہد مسعود سپریم کورٹ میں زینب قتل کیس کے حوالے سے ملزم عمران کیخلاف کسی بھی قسم کے ثبوت پیش کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں ۔سپریم کورٹ کے باہر حامد میر نے ذرائع کوشا بتایا کہ

آج دورانِ کارروائی شاہد مسعود کیس سے ہٹ کر ادھر ادھر کی باتیں کرتے رہے تاہم چیف جسٹس کی جانب سے انہیں3بار موقع دیا گیا کہ وہ سپریم کورٹ میں ثبوت پیش نہ کرنے پر معافی مانگ لیں مگر انہوںنے معافی نہیں مانگی


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.