سب سے بڑے اسلامی ملک کےصدر پاکستان کیوں آئے۔

دنیا کے سب سے بڑے اسلامی ملک انڈونیشیا کے صدر پاکستان میں موجود ہیں ، ان کی آمد پر ان کا استقبال پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مکمل گارڈ آفر آنر کے ساتھ کیا۔اب تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشن صدر نے اب سے کچھ منٹوں قبل پاکستانی

طیاروں جے ایف 17کا معائنہ کیا ہے اور ان طیاروں کی خوب تعریف بھی کی ہے ۔ واضح رہے کہ جے ایف 17طیاروں کی شہرت دنیا بھر میں ہے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.