کس نے راجہ ظفرالحق کوووٹ نہیں دیا؟وزیراعظم نےآئی بی کوٹاسک دیدیا

اسلام آباد : چیئرمین سینیٹ کیلئے راجہ ظفر الحق کو کن سینیٹرز نے ووٹ نہیں دیا؟، وزیراعظم عباسی نے نام جاننے کیلئے آئی بی کو ٹاسک دے دیا ہے۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آئی بی کو ہدایت کی ہے کہ معلوم کریں کن سات سینیٹرز نے حکومتی امیدوار کوووٹ نہیں دیا، جب کہ یہ بھی پتا کریں کہ کس نے انہیں اپوزیشن کو ووٹ دینے پر مجبور کیا.  وزیراعظم نے یہ بھی ہدایت دی ہیں کہ اس بات کا بھی کھوج لگایا جائے کہ متعلقہ سینیٹرز کا تعلق ن لیگ سے ہے یا اتحادی جماعتوں سے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو معلومات جمع کرنے کا ٹاسک نوازشریف نے دیا ہے


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.