یہ کون سے مافیا اورگاڈ فادرہیں جنہیں کینیڈاسے بلایاجاتاہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیر مملکت مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ پہلے اقامہ پرمنتخب وزیراعظم کوفارغ کیاگیا،اب یہاں مہروں کوبٹھاکرحکومت گرانے کی باتیں کی جارہی ہیں،احتساب عدالت کے باہرمریم اورنگزیب نے کہا کہ ایک شخص نے پورے ملک میں انتشارپھیلانے کی بات کی اورملک میں انتشارپھیلانے والوں کوکوئی کچھ نہیں کہتا،یہ کون سے مافیا اور گاڈ فادرہیں جنہیں کینیڈاسے بلایاجاتاہے،وزیر مملکت نے کہا کہ بلوچستان اسمبلی کوگرانے کی بات بھی کی جارہی ہے لیکن تمام ترافواہوں کے باوجودسینیٹ الیکشن وقت پرہوں گے


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.