Daily Taqat

جب میں اس عدالت کے سامنے سےگزرتا تھا تو کچھ پڑھ کرپھونکتا تھا، کیپٹن صفدر

اسلام آباد : احتساب عدالت میں پیشی کے دوران صحافی کے سوال”کافی دنوں بعد عدالت آئے ہیں،جب آپ عدالت کے سامنے سے گزرتے ہوں گے آپ کو یاد تو بہت آتی ہوگی“کے جواب میں کیپٹن (ر)صفدر نے کہا کہ جب میں اس عدالت کے سامنے گزرتا تھا توپڑھ کرپھونکتا تھا،اس پر حاضرین کھلکھلا کر ہنس پڑے۔
مسلم لیگ کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ ہماری پیشیاں ختم ہو گئی ہیں اب پیشیوں والوں کی لگیں گی۔انہوں نے کہا اب وقت آ گیا ہے کہ مشرف بھی ہمارے ساتھ عدالت میں پیش ہو گا، ہم نے ریاست اور آئین کو بچانے کےلئے مشرف کو عدالتی کٹہرے میں لانا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »