سینیٹ الیکشن کی طرح عام انتخابات بھی مینج کیے گئے تو کیا کریں گے؟ صحافی کا نوازشریف سے سوال

سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ کل بھی کہاتھاکہ بنی گالاوالے ایک ہی دربار پر جاکرجھک گئے،کراچی سے آنے والے بھی سنجرانی کے دربارپرجاکرجھک گئے،کیاوجہ تھی کہ جی پی ایس کی طرح ہرکوئی ایک ہی جگہ پرجاپہنچا۔
احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی کے دوران ”سینیٹ الیکشن کی طرح عام انتخابات بھی مینج کیے گئے تو کیا کریں گے؟“کے جواب نوازشریف نے کہا کہ اب نہ وہ وقت رہا ہے نہ ہی حالات، دنیا بہت آگے چلی گئی ہے ،نگراں حکومت آئین سے بالاتر ہو کر کوئی کام نہیں کر سکتی ۔
سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ سب کے ایک ہی جگہ جھکنے کی وجوہات عوام کے سامنے آنی چاہئیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.