ننھی بچی عاصمہ کےساتھ کیا ہواتھا فرانزک رپورٹ آگئی

ڈی جی فرانزک سائنس ایجنسی ڈاکٹر اشرف طاہر نے کہا ہے کہ مردان کی ننھی عاصمہ کے جسم سے حاصل کیے گئے نمونوں سے زیادتی ثابت ہوئی ہے۔عاصمہ کے جسم کے حاصل مواد سے ایک شخص کا ڈی این اے اٹھایا گیا۔ اگلا مرحلہ زینب کے نمونوں

اور مبینہ شخص کے ڈی این اے میچ کرنے کا ہے۔ ڈی جی پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ڈاکٹر اشرف طاہر کے مطابق رپورٹ خیبر پختونخوا پولیس کو بھجوا دی گئی ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.