جنسی زیادتی کا مجرم کس معاوضے پر رہا ہوا؟جانئے

چلتی ٹرین میں مسافر خاتون سے جنسی زیادتی کرنیوالا درندہ عدالتی حکم پر رہا۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج محمد یا سر ندیم رزاق نے تیز گام ایکسپریس میں مسافرخاتون زاہدہ پر وین کو ہوس کا نشانہ بنانے والے گرفتار ملزم امجد ندیم کی در خواست ضمانت منظور

کرکے 50ہزار روپے کا ضمانت نامہ دا خل کرا نے کے بعدرہائی کا حکم دے دیا ۔ملزم کو سینٹرل جیل ساہیوال سے رہا کر دیا گیا۔یاد رہے کہ 19جنوری کو کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ٹرین میں لاہور کی مسافر خاتون زاہدہ پروین کو ریلوے ملازم امجد ندیم نے ہوس کا نشانہ بنایا تھا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.