کراچی : آج ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہےگا، محکمہ موسمیات کے مطابق ہزارہ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں شدید بارش کا امکان ہے، کراچی میں آج موسم خشک رہے گا، 19 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، خوشاب اور دیگر نواح میں بارش کا سلسلہ آج بھی جاری ہے سوات میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے، سرگودھا میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس سے موسم شدید سرد ہوگیا ہے، بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے، جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جلال پور میں بارش سے فصلیں متاثر ہوئیں۔
[wp_news_ticker_benaceur_short_code]