ہم طاہر القادری کے ساتھ ہیں

آصف عل زرداری نے  کہا  کہ طاہر القادری کے ساتھ سڑکوں پر نکلنے کیلئے تیار ہیں۔ مزید  انہوں  نےکہا  کہ اب شہباز شریف کو برداشت نہیں کریں گے۔ دوسری طرف طاہر القادری کہتے ہیں کہ  رپوٹ نے اب شہباز شریف  کو قاتل ڈکلئیر کر دیا ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.