Latest news

سابق کھلاڑی وسیم اکرم کی بیوی کراچی کلفٹن کے حالات دیکھ کر خوفزدہ

پاکستان کے سابق کھلاڑی وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نےکراچی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کلفٹن کا ساحل عوام کے لیے بند کیا جائے۔شنیرا اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر استعمال شدہ سرنج اور اسپتال کے فضلے کی ویڈیوز اور تصاویر ٹوئٹ کرتے ہوئے کراچی کی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کلفٹن کا ساحل عوام کے لیے بند کر دیا جائے۔شنیرا اکرم نے مزید کہا کہ وہ 4 سال سے کراچی سی ویو پر مارننگ واک کر رہی ہیں لیکن اسپتال کا فضلہ دیکھ کر آج خوف زدہ ہو گئیں ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.