Daily Taqat

ریلوے پھاٹکوں کیلئے 2 ہزار چوکیداروں کی بھرتی کا فیصلہ

ریلوے پھاٹکوں پر حادثات کی روک تھام اورشہریوں کے تحفظ کیلئے وزارت نے 1875چوکیدار بھرتی کرنے کی منصوبہ بندی شروع کر دی۔ مقامی اخبار کے مطابق یہ چوکیدار متعلقہ صوبوں کی معاونت سے بھرتی کئے جائیں گے ، اس سلسلے میں وزارت ریلوے نے متعلقہ صوبوں کو خط لکھ دیاہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »