Daily Taqat

شمالی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر راکٹ حملہ ،دو اہلکار شہید

شمالی وزیر ستان میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر راکٹ حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہو گئے ۔ذرائع کے مطابق شمالی وزیر ستان کی تحصیل میر علی میں سیکیورٹی فورسز گاڑی میں سوار تھے کے دہشت گردوں نے راکٹ سے ان پرحملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2اہلکار شہید ہو گئے جبکہ 3شدید زخمی ہو گئے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »