کراچی کے ایک علاقہ میں پولیس وین اور ٹریلر میں ٹکر

کراچی:   ملیر کے علاقے شاہ لطیف ٹاون کے نزدیک پولیس وین اور ٹریلر آپس میں ٹکرا جانےکے باعث گیارہ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

ادھر ایس ایس پی ملیر رائو انوار کے مطابق حادثہ ٹریلر کے غلط سمت سے آنے کی وجہ سے پیش آیا، جبکہ حادثے کا شکار ہونے والی پولیس وین رزاق آباد ٹریننگ سینٹر جارہی تھی تاہم ٹریلر کا ڈرائیور گرفتار کرلیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثےمیں11زخمی پولیس اہلکاروں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.