Latest news

سانحہ ساہیوال میں شہید ہونے والے افراد کے ورثہ کا پولیس اہلکاروں کو پہچاننے سے انکار

لاہور :  انسداد دہشتگردی کی عدالت میں سانحہ ساہیوال کیس کی سماعت ہوئی،عدالت میں واقعہ میں ملوث تمام پولیس اہلکاروں کو پیش کیا گیا،کیس میں صفدرحسین،سیف اللہ سمیت 12 گواہان کے بیانات قلمبند ہو چکے ہیں،مقتولین کے ورثا نے پولیس اہلکاروں کو پہچاننے سے انکار کردیا، مقتول خلیل کے بھائی نے بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا میں موقع پر موجود نہیں تھا اس لئے معلوم نہیں کون اہلکار تھے،جبکہ مقتول خلیل کے بیٹے نے کہا کہ نہیں معلوم والدین پر کن پولیس اہلکاروں نے گولیاں چلائیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.