Daily Taqat

آج نوازشریف نے پاکستان پر اقتصادی پابندیاں لگوانے کی بنیاد رکھ دی، شیخ رشید

شیخ رشید نے نوازشریف پر لفظی گولہ باری کرتے ہوئے کہا کہ آج نواز شریف نے پاکستان پر اقتصادی پابندیاں لگوانے کی بنیاد رکھی ہے۔
ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ عوامی مسلم لیگ کا کہنا تھا کہ نوازشریف کا پاکستان کو دیوالیہ کرنے کا انٹرنیشنل ایجنڈا ہے۔ میاں صاحب دشمن قوتوں سے مل کر ملک کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »