ٹوبہ ٹیک سنگھ : وین اوربس کےدرمیان زبردست ٹکرسے5افرادجان بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ:   بس اور وین کے تصادم میں 5 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
ذرائع کے مطابق حادثہ رجانہ روڈ پر پیش آیا،حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیوٹیمیں اس مقام  پر پہنچ گئیں جہاں حادثہ رونما ہوا ،حادثے میں جاں بحق اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.