چارسدہ میں رشتہ کے تنازع پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 خواتین زخمی

چارسدہ میں رشتہ کے تنازع پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 خواتین زخمی ہو گئیں ،لاشوں اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
نی جی ٹی وی کے مطابق واقعہ تھانہ بٹگرام کی حدود میں پیش آیا جہاں رشتہ کے تنازع پر فائرنگ کرکے خاتون سمیت 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا جبکہ ملزم موقع سے فرار ہوگئے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.